بابِ عطا بھی کھل گیا بابِ دعاکے ساتھ ۔ مسرت زہرا کنول

بابِ عطا بھی کھل گیا بابِ دعاکے ساتھ ۔ مسرت زہرا کنول
بابِ عطا بھی کھل گیا بابِ دعاکے ساتھ ۔ مسرت زہرا کنول

 

بابِ عطا بھی کھل گیا بابِ دعا کے ساتھ

لب پر مرے جو آ بسی  مدحت حسین ع کی

تھمتی نہیں تھی ہچکی ملاٸک نے جو سنی

نیزے کی نوک پر وہ تلاوت حسین ع کی

مسرت زہرہ کنول

Post a Comment

0 Comments