Poetry and Poets
About us
Terms and Conditions
privacy Policy
contact
Home
محرم شاعری، Muharam poetry
حیدر حسن بتول اور نانے کی خیر ہو ۔ لطیف ساجد
حیدر حسن بتول اور نانے کی خیر ہو ۔ لطیف ساجد
House of poetry
August 19, 2021
حیدر حسن بتول اور نانے کی خیر ہو ۔ لطیف ساجد
حیدر، حسن، بتول اور نانے کی خیر ہو
شبیر تیرے عالی گھرانے کی خیر ہو
جھکتا ہے جس کے واسطے کاندھا رسول کا
اس بادشہ کی خیر ہو شانے کی خیر ہو
آل عباء کو کربلا جانا پڑا لطیف
مقصود تھا کہ سارے زمانے کی خیر ہو
لطیف ساجد
Post a Comment
0 Comments
Pages
Home
0 Comments